This helps in keeping your work separate and organized.
For Google Chrome: Go to the top right corner, click on your profile icon > Click on Guest Profile.
اس سے آپ کے کام کو الگ اور منظم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
گوگل کروم کے لیے: اوپر دائیں کونے پر جائیں > اپنے پروفائل آئیکن پر کلک کریں > پھر "open Guest Profile" پر کلک کریں اور آپ کا نیا پروفائل بن جائے گا۔