Make Money with crowdsurfwork (Workmarket Urdu Version)

تو دوستوں جیسا کہ آپ نے کراوڈ سرف پروگرام کے بارے میں پڑھ لیا ہے اب ہم آپ کو اردو میں بتاتے ہیں کہ آپ نے اکاؤنٹ کیسے بنانا ہے۔

سب سے پہلے آپ اس ویب سائٹ پر جائیں۔

WorkMarket.com
یہ لنک آپ کو ورک مارکیٹ ویب سائٹ پر لیکر جائیگی جہاں آپ نے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہوگا

 

پر کلک کریں  Join as Individual   پیج کھلنے کے بعد آپ2(2

آپ کے پاس اس ہی پیج پر ایک فارم کھلے گا اس فارم میں اپنی تمام ڈیٹیلز صحیح طریقے سے فل کریں۔ یاد رکھیں ای میل بالکل درست ہونی چاہیے)

 پر کلک کریں (Register)  تمام انفارمیشن فل کرنے کے بعد رجسٹر

اگر آپ کی دی ہوئی تفصیلات درست ہونگی تو آپ ایک نئے پیج پر جائنگے جس پر آپ کا رجسٹریشن کرنے کا شکریہ ادا کیا جائگا اور ساتھ ہی آپ سے ای میل ویریفائی کرنے کا کہا جائگا

اب آپ اپنے ای میل میں جا کر اپنا اکاؤنٹ کنفرم کرینگے

پر کلک کریں Log In جسکے بعد آپ اپنے اکاؤنٹ پر لاگ ان ہو سکتے ہیں۔ اپنا ای میل ایڈرس اور پاس ورڈ ڈالیں اور

پر کلک کریں  Continue اس کے بعد آپ اپنی انفارمیشن کو چیک کریں اور اپنا درست فون نمبر درج کریں اور

   

یہ تحریر آپ کے لیے محمد اسماعیل کی طرف سے انگریزی میں پیش کی گئی ہے جس کا اردو ترجمہ انجینئر منصور حبیب نے کیا ہے

Pin It on Pinterest